مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل دھقان نے اپنے پیغام میں عید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارک باد پیش کی ہے۔ جنرل دھقان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی عید فطر کی برکت سے اسلامی ممالک میں امن و سکون عطا فرمائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل دھقان نے اپنے پیغام میں عید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارک باد پیش کی ہے۔
News ID 1873435
آپ کا تبصرہ